اوسٹیوپوروسس

Share:


اوسٹیوپوروسس

طبی ماہرین کا کہناہے کہ پاکستان میں خوراک کے نامناسب استعمال سے ہڈیوں کے بُھر بُھرے پن کے مریضوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ یہ مرض مردوں سے زیادہ خواتین میں بہت عام ہے۔ یہ ایک خاموش بیماری کہلاتی ہے کیونکہ اس بیماری میں کوئی انتہائی علامت ظاہرنہیں ہوتی۔ اگر اس بیماری کی بروقت تشخیص اور علاج نہ کیا جائے تو یہ ہڈی ٹوٹنے کی صورت میں شدید تکلیف اور معذوری کے باعث جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے، 

No comments